Hire A Service
Chose Service which You need
فیملی ممبرز کی تعداد لازمی لکھیں
Remember, staff salary starts from Rs 27000.

Terms Conditions

We offer contracts for a minimum of 6 months and 1 year.


If a customer wants to take a trial of a worker, a non-refundable charge of PKR   6,000/- will be applied in advance.


Once the trial worker is approved, the trial charges will be adjusted in the Company Commission.


It will take a minimum of 4 working days to find a worker for the customer.


The following is our charges structure, which the customer will pay:


For a 6 Months Contract: Full Salary of the Worker.
For a 1 Year Contract: 2 Salaries of the Worker.

 

Pickup and Delivery Charges:

  • If the customer picks up the staff from the company, there is no extra service charge.
  • If the company delivers the staff to the customer, the customer will be responsible for paying the taxi fare charged.

 


Please read and understand these terms and conditions carefully before proceeding with the contract. If you have any questions or need further clarification, feel free to reach out to us.

 

 شرائط و ضوابط

ہم کم از کم 6 ماہ اور 1 سال کے لئے معاہدہ پیش کرتے ہیں۔

 

ملازم کی 3 دن کی ٹرائل ہوگی۔

 

اگر آپ ملازم کی ٹرائل لینا چاہتے ہیں تو 6000 روپے سروس چارجز ہوں گے جو کہ ناقابل واپسی ہوں گے۔

 

ٹرائل کے بعد مالک اور ملازم کی منظوری سے جو معاہدہ طے پائے گا، سروس چارجز ممبر شپ فیس میں ایجنٹ کر لئے جائیں گے۔

 

مالک کے لیے ملازم تلاش کرنے کے لئے کم از کم 4 دن درکار ہوں گے۔

 

کمپنی کے معاہدے کی پالیسی یہ ہے کہ سروس چارجز مالک ادا کرے گا، جو کہ معاہدے کے مطابق ہوں گے۔

 

چھ ماہ کے معاہدے کے مطابق ملازم کی ایک تنخواہ کے برابر سروس چارجز ہوں گے، جو کہ مالک کمپنی کو ادا کرے گا۔

 

ایک سال کے معاہدے کے مطابق ملازم کی دو تنخواہ کے برابر سروس چارجز ہوں گے، جو کہ مالک کمپنی کو ادا کرے گا۔

 

اگر کسٹمر کمپنی سے سٹاف کو خود پک کرتا ہے تو اضافی کسی قسم کے سروس چارجز نہیں ہوں گے

 

اگر کمپنی اپ کے پاس سٹاف کو ڈراپ کروائے گی تو کسٹمر کو رینٹ چارجز پے کرنے ہوں گے