اپلائی کرنے سے پہلے تمام قوانین کو پڑھ لیں
ہماری کمپنی، القمر لجپال، کو پولیس ویریفکیشن سرٹیفیکیشن کی تصدیق ضروری ہے تاکہ ہم آپ کی اپلائی کو پوری طرح سے مکمل کر سکیں اور آپ کو جاب فراہم کر سکیں۔ برائے مہربانی، نیچے دی گئی معلومات کو پولیس ویریفکیشن سرٹیفیکیشن کے ساتھ ہمیں واٹس ایپ کر دیں:
براہ کرم یہ دھیان رکھیں کہ پولیس ویریفکیشن سرٹیفیکیشن کی تصدیق بغیر کوئی امیدوار جاب کے لئے منتخب نہیں کیا جاتا۔ اس لئے تصدیق کے ساتھ جلد سے جلد ہمیں دستاویزات بھیجیں تاکہ ہم آپ کو جلد از جلد ملازمت فراہم کر سکیں۔
القمر لجپال اسلام آباد/راولپنڈی کی بے روزگار خواتین اور مرد حضرات کے لئے جابز فراہم کرتا ہے۔ اب آپ کو ادارے کی طرف سے گھریلو جابز کے بارے میں معلومات سے بھرپور اشتہار موصول ہوگا۔ اشتہار کو دھیان سے پڑھنے کے بعد، مندرجہ ذیل دستاویزات واٹس ایپ کر دیں:
جب کمپنی آپ کو جاب کے لئے بلائے، آپ کو اپنے گھر جگہ کا بجلی کا بل جمع شدہ ساتھ لے کر آنا ضروری ہوگا۔
ایک خونی رشتہ دار کی شناختی کارڈ کی کاپی بھی ساتھ لانا ہوگی
آپ کا نام، عمر، شہر اور جاب کا نام
تجربہ
دو عدد رابطہ نمبرز
گارنٹر کا نام، نمبر اور رشتہ
یہ ساری معلومات فری رجسٹریشن کے لئے ضروری ہے۔ جب آپ کو کمپنی سے جاب کے لئے بلو آئے گی تو آپ کو ویریفیکیشن کی ضرورت ہوگی، اور ویریفیکیشن فارم ہم نے مینشن کیا ہوتا ہے جو آپ ڈاؤن لوڈ کر کے ویریفائی کرا سکتے ہیں۔ اس ویریفائی کلیئر کرنے کے بعد آپ جاب حاصل کر سکتے ہیں۔
القمر لجپال اسلام آباد/راولپنڈی میں بے روزگار خواتین اور حضرات کے لئے بغیر فیس جاب کی فراہمی کا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ ہم نے ادارے کی طرف سے گھریلو جاب کے بارے میں معلومات پر مشتمل اشتہار بھیجا ہے۔ اشتہارات کو بڑی توجہ اور تسلی سے پڑھنے کے بعد، آپ اپنے لئے ایسی جاب کا انتخاب کریں جو آپ کی مکمل تعبیر حاصل کرے۔ زیادہ تنخواہ کے لالچ میں ایسی کوئی جاب منتخب نہ کریں جس میں آپکو کوئی تجربہ نہ ہو۔
ہر امیدوار کو فری رجسٹریشن کے لئے مندرجہ ذیل معلومات فراہم کرنا ضروری ہے، تاکہ آپکو ادارے کی طرف سے کنفرمیشن لیٹر موصول ہو سکے۔ کنفرمیشن لیٹر پر چونکہ گارنٹر کے دستخط اور انگوٹھا نشان ہوتے ہیں، اس لئے بغیر ان کے کسی امیدوار کو جاب نہیں دی جا سکتی۔
مندرجہ ذیل دستاویزات کی تفصیلات:
موبائل سے بنی ہوئی اپنی واضح تصویر
قومی شناختی کارڈ کی فرنٹ اور بیک سائیڈ
کی واضح تصویریں
دو عدد رابطہ نمبرز
گارنٹر سے رشتہ، اُس کا نام اور ٹیلی فون نمبر
براہ کرم یاد رہے کہ نامکمل دستاویزات کا جواب نہیں دیا جائے گا۔